ابنا: ایران اور پانچ جمع ایک کے آئندہ مذاکرات، ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ کیتھرین ایشٹون کے درمیاں نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں ہوں گے۔ ایران نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ نیویارک یا جنیوا میں اقوام متحدہ کے مراکز میں مذاکرات کرے گا۔
.......
/169